@iqrarulhassan: کشمیریوں پر ظلم ڈھانے والو !! ہوش کے ناخن لو۔ تم نے اس ملک میں وہ ماحول پیدا کر دیا ہے جہاں جمہوریت اور انسانیت شرمسار ہیں، ظلم اور جبر کی حکومت ہے اور مڈل کلاس اور غریب کا جینا عذاب ہو گیا ہے۔۔۔ لیکن یاد رکھنا فرعونوں کی حکومت بھی نہیں رہی، اور آپ نے بھی ہمیشہ نہیں رہنا۔
Not a fan but appreciate you raising voice for Kashmir
2026-07-29 02:49:29
1
princess 👸 :
thanks for highlighting
2026-07-28 16:36:34
3
•▄︻デ•Mehar Ishaq •══━一• :
proud of you
2026-07-28 16:27:26
0
Jutt Da Muqabla :
Sach bolny par AP ko Salaam hai Bhai
2026-07-28 16:25:27
66
MAG :
Thank for speaking up 🫡🫡🫡
2026-07-28 16:27:09
29
BZ :
بھائ جان کون سا احتجاج یہ احتجاج نہی تھا بلکے غداری ھو رہی تھی
2026-07-28 16:28:24
4
itx_ch_waqas :
thanks Bhai jan sach bolny pr🤲😭
2026-07-28 17:45:01
1
Raja Muhammad Sufyan Mangraal :
پاکستان سے رشتہ 'لا إله إلا الله' سے شروع ہوا تھا، اور آج
'إنا لله وإنا إليه راجعون' پر ختم ہو گیا.
2026-07-28 17:18:01
24
Razia bibi :
paise chaye mere ammi bmar h🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺
2026-07-28 22:23:46
1
AhمäĐ RaجpÖÖȚ :
اللہ پاک اپ کو سرخرو اور بلندی نصیب عطا فرمائے اور ظالموں کو نست و نابود کریں
2026-07-28 22:07:15
4
Maham Khan :
شکریہ آواز اٹھانے کے لیے 😢
2026-07-28 21:45:09
8
ابوبکر 🤍 :
مہرباں آتے آتے دیر کردی
2026-07-28 21:54:41
8
🫠Muhammad Farooq💞 :
کڑوا سچ ہے مگر ان سب حکمرانوں نے ملک کو تباہی کر دیا ہے😭😭
2026-07-28 16:25:03
9
Asad JaPPa :
کاش کہ ان کچھ جرنیل کو سمجھ ا جائے کہ ہم ملک کو کہاں تک لے کر چلے گئے ہیں ایک انسان جس کو اپ نے جیل میں بند کر دیا پورا پاکستان اس کے پیچھے ہے وہ اس کا حل نکال سکتا تھا اور اپ ہو کے اپ مگر کیا کریں بات کرنے والے کو بھی مار دیا جاتا ہے
2026-07-29 02:16:27
2
Adil Dilawar Khan Official :
حق بات کرنے پر خراج تحسین
2026-07-28 18:45:41
3
Farooq Ahmad :
Sach bolny par AP ko Salaam hai Bhai🫡🇵🇰
2026-07-28 16:52:53
2
RAJPOOT :
کسی نے تو آواز اٹھائی ہے پاکستان میں یہ بھولا نہیں جاے گا جو ساتھ تھے اور جو خون بہا رہے تھے ان کو بھی یاد رکھا جائے گا
2026-07-28 22:03:48
1
Meerab 🇵🇸 :
یا اللہ کشمیر کے شہداء پر اپنی رحمت نازل فرما، انہیں اپنے مقبول بندوں میں شامل فرما، جنت الفردوس میں بلند درجات عطا فرما، اور ان کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرما ، 🙏🏻💔🥺😭😭
یا اللہ! کشمیر کے تمام زخمیوں کو کامل اور عاجل شفا عطا فرما، ان کی تکلیفیں دور فرما، انہیں صحت، عافیت اور ہمت نصیب فرما ،🙏🏻💔😭😭
یا اللہ کشمیر کے تمام مظلوم مسلمانوں کی حفاظت فرما، ان کی مشکلات آسان فرما، ان پر اپنا فضل و کرم نازل فرما، انہیں امن، سکون اور عزت والی زندگی عطا فرما، اور دنیا بھر کے مظلوموں کی مدد فرما ، اللہ بے شک تو ہر چیز پر قادر ہے ، 🙏🏻💔😭😭
2026-07-29 01:51:43
1
SaminaBaloch :
Balochistan?????
2026-07-28 16:58:29
1
just guriya :
shukr h jaaag gy iqrar ul hasan
2026-07-28 16:53:04
1
Ayaan :
Ameen summameen
2026-07-29 04:52:09
0
Sohail Khan :
آج بھی پورا کشمیر لہو لہان 💔
بے شمار شہادتیں، ماؤں کی گودیں اجڑ گئی
2026-07-29 04:58:43
0
To see more videos from user @iqrarulhassan, please go to the Tikwm
homepage.