@salaarsikander70: محبت صرف لفظوں سے نہیں ہوتی کچھ لوگ میں تم سے محبت کرتا ہوں تو کہہ دیتے ہیں مگر سچی محبت وہ ہوتی ہے جہاں تمہاری خاموشی بھی کسی کو بے چین کر دے محبت کے دعویدار تو بہت ملیں گے مگر کوئی ایسا نہ ملے گا جس کی آنکھیں تمہیں کھونے کے ڈر سے نم ہو جائیں آج کے دور میں لوگ وقت گزارنے کے لیے تعلق بناتے ہیں مگر بہت کم لوگ ایسے ہوتے ہیں جو تمہارے بغیر خود کو ادھورا محسوس کریں جو تمہاری ہنسی میں اپنی خوشی اور تمہارے درد میں اپنی بے سکونی ڈھونڈ لیں۔ سچی محبت وہ نہیں جو ہر وقت ساتھ ہونے کا وعدہ کرے بلکہ وہ ہے جو ہر حال میں نبھانے کی نیت رکھے جہاں خوف صرف ایک چیز کا ہو اور وہ ہو تمہیں کھو دینے کا خوف کاش ہر کسی کو ایسی محبت نصیب ہو جو دکھاوے سے پاک ہو جو دل سے ہو اور آخری سانس تک وفادار رہے #foryoupage #pakistanzindabad🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 #pakistanarmyzindabad🇵🇰🇵🇰🇵🇰 #unfrezzmyaccount #growmyaccount

❉্᭄͜͡سالار سکندر❉্᭄͜͡🌸
❉্᭄͜͡سالار سکندر❉্᭄͜͡🌸
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 28 July 2026 16:25:25 GMT
8049
439
1
299

Music

Download

Comments

mianhusnain.798
❌☠️ MEHAR BADSHAH 👻💯 :
❤️❤️❤️
2026-07-29 09:52:12
1
To see more videos from user @salaarsikander70, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About