آزاد کشمیر کے چیف جسٹس نے واضع الفاظ میں کہا ھے۔کہ ان 12 سیٹوں کا حل صرف اور صرف آئینی ترمیم سے ممکن ھے۔ اور آئینی ترمیم تب ھو سکتی ھے۔جب دوتہائی اکثریت لے کر نئی اسمبلی بنے۔لہزا اس آئینی ترمیم کے لیے الیکشن کا ھونا بہت ضروری ھے۔جب تک الیکشن نہیں ھوں گے تب تک آئینی ترمیم ممکن نہیں ھے.مگر افسوس کی بات یہ ھے۔ایکشن کمیٹی کے سٹیج ہے نہ ھونے کے برابر پڑھے لکھے لوگ ھیں۔اگر یہ لوگ چیف جسٹس کی بات مان لیتے تھوڑا انتظار کر لیتے۔اتنا نقصان نہ ھوتا۔غریب عوام کے بچوں کی جان نہ جاتی۔عوام کے کاروبار تباہی نہ ھوتے۔
2026-07-29 09:46:48
0
HUMA Axhraf🫀❤️ :
🥺
2026-07-29 10:17:38
2
Raja Iftkhar :
🥰🥰🥰
2026-07-29 01:39:36
2
Hamza Khan :
❤️❤️❤️
2026-07-29 20:13:02
0
Takreem Ahmed :
🥲
2026-07-29 13:13:36
1
کشمیریت__⚜️🚩 :
🖤🖤🖤
2026-07-29 13:08:45
1
اقراء چوہدری🤗❤ :
😭😭😭
2026-07-29 09:41:44
2
To see more videos from user @bilal.ahmed2405, please go to the Tikwm
homepage.