@bukhari_700: اکھ شکست کھائی مگر آبدیدہ نہیں ہوا، میں انیس برس کا ہو کر بھی سنجیدہ نہیں ہوا۔ مجھ کو ملال رہا، اور ملال بھی عمر بھر کا، میں کیوں کسی بھی شخص کا پسندیدہ نہیں ہوا۔#shahgcaptionscollection #unfreezmyaccount #unfreezmyaccount #repostmustguys #AjKkashmir
اپنی زندگی کا وہ سولہ سال کا سفر ایک طرف اور ان تین سالوں کا سفر ایک طرف...
جس کو طے کرتے کرتے مجھے چہرے پر جھریاں،آنکھوں کے گرد حلقے، کانپتے ہاتھ،دکھتا دل ،ویران آنکھیں، بیزار ذات، دھندھلی بصارت، جڑتے بال اور بالوں میں سفیدی ملی......!!!
یعنی میں بچپن کے بعد بوڑھی ہو گئی...!!!
یعنی ایک سفر میری جوانی کھا گیا........💔🌙
2026-07-28 17:21:07
2
sad life :
🥰🥰🥰
2026-08-14 11:57:05
0
zee :
دُرود پاک پڑھ لیں
صل اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
2026-07-28 17:34:00
0
To see more videos from user @bukhari_700, please go to the Tikwm
homepage.