@bikhra_huadil: یہ ایک جذباتی اور حوصلہ افزا اندازِ بیان ہے،ہمیں یہ سکھایا گیا ہے کہ مشکل حالات یا دشمن سے خوفزدہ ہو کر پیچھے نہیں ہٹنا۔ اگر جان بھی دینی پڑے تو عزت اور ہمت کے ساتھ دینا، لیکن خوف کی وجہ سے میدان چھوڑ کر نہیں آنا۔ part 94 #relatable #targetaudience #millionviews #support #duntandrwewmyvedo