@themuftikifayat: کشمیر کی تازہ اور نازک صورتحال پر ساحر لدھیانوی کا یہ شعر بر محل معلوم ہوتا ہے ظلم پھر ظلم ہے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے خون پھر خون ہے ٹپکے گا تو جم جائے گا حکومت طاقت کے بجائے تدبر کا راستہ اختیار کرے۔ غیروں اور دشمنوں سے مذاکرات کر سکتے ہیں تو اپنوں کے ساتھ کیوں نہیں۔ دوسری طرف ملک کے نوجوانوں کی بے حسی اور کشمیر سے تغافل پر مولانا مفتی کفایت اللہ صاحب نے رد عمل دیتے ہوئے کہا بنگالی نیپالی اور بھارتی طلبہ و نوجوانوں نے فرسودہ نظام کی جڑیں کھوکھلی کر دی ہیں ہمارے ہاں بھی امیدیں انہیں سے وابستہ ہے لیکن انہیں ٹک ٹوک سے فرصت نہیں ۔ خدا ملکی صورتحال پر خصوصی رحم فرمائے۔ #kashmir #zulm #کشمیر #ظلم #muftikifayatullah