@bookish_meh: ایک عمر کے بعد… دوست آہستہ آہستہ کم ہوتے جاتے ہیں، جو لوگ کبھی بےحد پسندیدہ لگتے تھے، وہ بھی ایک دن بالکل عام محسوس ہونے لگتے ہیں۔ خواہشوں کا شور مدھم پڑ جاتا ہے، جسم سے زیادہ ذہن تھکنے لگتا ہے، اور پھر تنہائی بوجھ نہیں، سکون محسوس ہونے لگتی ہے۔ شاید یہی زندگی کا وہ مرحلہ ہے جہاں انسان دوسروں سے زیادہ خود کو سمجھنے لگتا ہے۔ 🖤 #creatorsearchinsights #fyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyy #fypシ #goviral @TikTok