@yurr_zaynn: دو دن کی زندگی ہے بھائی پیار محبت سے زندگی گزآروں اپنے اللّٰہ پاک کی عبادت کرو ، وہ ہمارے پوشتوں کاایک شعر ہے کے ” یو دو دنکی زندگی محبت کے لئے کتنی کم ہے میں زین شاہ ہیران ہو نفرت کےلئے لوگ فارغ کیسے ہو تے ہے”۔🫴🏻 💫🌸 #fyppppppppppppppppppppppp #viralvideo #dontunderreviewmyvideo #viewsproblem