@deenehaq84: نفس کے شر سے حفاظت کے لیے ایک نہایت اہم دعا🤲 ایسی دعا جو ہر مسلمان کو یاد ہونی چاہیے۔ اس دعا کو اپنی روزمرہ دعاؤں میں ضرور شامل کریں۔ اَللّٰهُمَّ لَا تَكِلْنِي إِلَى نَفْسِي ، وَإِلَّا هَلَكْتُ ترجمہ: اے اللہ ! مجھے میرے نفس کے حوالے نہ کرنا ، ورنہ میں ہلاک ہو جاؤں گا۔ ---------------------------- 🤲 A Very Important Supplication for Protection from the Evil of the Nafs. A supplication that every Muslim should memorize and recite regularly. اَللّٰهُمَّ لَا تَكِلْنِي إِلَى نَفْسِي ، وَإِلَّا هَلَكْتُ Translation: O Allah, do not leave me to my own self, or else I will be ruined. ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ #molanaishaq #supplication #dua #molanaishaqmadni #fory