@mubashar.siddiqui1: والدین کی محبت اور قربانیوں کا قرض تو ہم کبھی نہیں اتار سکتے، لیکن پروردگار سے بس یہی دعا ہے کہ زندگی ہمیں اس قابل ضرور بنائے کہ ہم ان کے چہرے کی مسکراہٹ اور سکون کا باعث بن سکیں۔ 🤲❤️ #uktiktok #viralvideos #viral #fyp #foryoupage❤️❤️