@tanharooh2: میرے لہجے پر تبصرے کرنے والے لوگ اگر کبھی میرے درد کی راہوں سے گزرے تو شاید انہیں معلوم ہو کہ خاموشی بھی کتنی چیخیں اپنے اندر دفن کیے ہوتی ہے۔ جو لفظ آج انہیں سخت لگتے ہیں، وہ دراصل ان زخموں کی بازگشت ہیں جنہیں وقت بھی بھر نہ سکا۔ بر تلخ لہجے کے پیچھے ایک ایسی کہانی ہوتی ہے، جو اگر سن لی جائے تو فیصلہ کرنے والے بھی خاموش ہو جائیں۔ میرے لہجے پر تبصرے کرنے والے لوگ میرے درد سے جب گزریں گے تو مر جائیں گے۔ #creatersearchingsight #zakhmirooh #tanharooh #