✍️یاد رکھیں خوش نصیب وہ نہیں جسے بہترین ہمسفر مل جائے بلکہ خوش نصیب وہ ہوتا ہے جو اپنے ہمسفر کو بہتربنانے کا ہنر جانتا ہو۔ محبت صرف حاصل کرنے کا نام نہیں محبت سنوار نے،نبھانےاورصبر کرنےکا نام ہے۔ہر انسان مکمل نہیں ہوتا مگر سچی چاہت اسے مکمل بنا دیتی ہے
2026-07-28 18:04:36
3
To see more videos from user @khm__7x, please go to the Tikwm
homepage.