اگلے دس پندرہ سالوں بعد،
تم مجھے فرصت کے کسی لمحے میں یاد کرو گی،
اور بےاختیار مسکرا دو گی۔
یقین مانو...
وہی ایک مسکراہٹ
ہماری محبت کا سب سے قیمتی اثاثہ ہوگی۔
کیونکہ کچھ محبتیں مل کر نہیں،
یاد بن کر زندہ رہتی ہیں،
اور عمر بھر دل میں خاموشی سے مسکراتی رہتی ہیں
2026-07-28 19:32:51
2
To see more videos from user @rooh_e_man_official, please go to the Tikwm
homepage.