@fariqueen931: بہت دور جانا ہے اب تم سے اب تنہا ہی رہنا ہے تم باقیوں کو خوش رکھو اور ان کے ساتھ خوش رہو میری چاہت تمہارے لئے کوئی اہمیت نہیں رکھتی نہیں ہے تم سے کوئی شکایت اب نظر انداز نہیں کرنا ہوگا تمہیں میں بہت دور ہوں تم سے 😔💔🥀 . . #foryoupagee #hearttouching #deeplines #emotional #brokenheart