پہلا وکیل دیکھا ہے
جس میں انسانیت کیلیے اتنا درد ہے
فہیم کھوکھر صاحب جی اللہ آپکو سلامت رکھے🥰🥰
2026-07-29 03:35:25
64
Khan Boss :
g boss I love you
2026-07-28 18:51:57
1
Breaking news :
Allah en bacho ko salamat rahky ♥️
2026-07-28 18:15:49
35
Shafiq jane :
اللہ کرے ان کی صلح ہو جائے باجی اپ کو اللہ کا واسطہ ہے اپنے بچوں کی خاطر چلو اپنے میاں سے کوئی غلطی کوتاہی ہوئی ہے تو اسے معاف کر دیں اور اپنے بچوں کو دیکھیں ان کی ابھی تو زندگی شروع ہوئی ہے ایسے تو وہ اب میرے پاس الفاظ نہیں کہ میں کیا بولوں لیکن میری بہن اپ کو اپنے بھائی کی قسم اپ اپنے بچوں کے پاس واپس ا جائیں اللہ پاک اپ کی مشکلیں پریشانیاں دور کرے اور صحت والی لمبی زندگی عطا کرے اور بچوں کے سر پہ ماں باپ کا سایہ ہونا بہت ضروری ہے مہربانی اپ کی اگر وکیل صاحب کے کہنے پہ اپ اپنے بچوں کے پاس ا جائیں اور صلح کر لیں بھائی جان کے ساتھ
2026-07-29 02:29:28
11
Rana Adnan :
🥰Allah pak apko lambi or sehat wali zindgi de or hamesha asay be bas logon ki maddad kernay ki tofeeq detay rahain🥰🥰🥰🥰🥰
2026-07-28 18:10:52
9
Zaki Shah 🇵🇰🇮🇹 :
اللہ محفوظ رکھے بچوں کو اور صُلح ہو جائے آمین 😢
2026-07-28 18:11:54
11
Saqib khan :
محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم 🤞🤞
2026-07-28 18:35:24
12
mudassir :
❤️💐💐💐
2026-07-29 04:27:38
1
Hani❤ :
یہ کیسی ماں ھے یار
😭😭
2026-07-28 18:14:56
2
M Khan lodhi sadar oil tanker :
السلام علیکم وکیل صاحب بہت اچھی بات ہے اللہ اپ کو اس نیکی میں کامیاب عطا فرمائے
2026-07-29 02:55:01
2
MalikImranAli313 :
لو یو بھائی جان اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھیں آمین ثم آمین ❤️❤️❤️❤️❤️
2026-07-28 19:45:48
3
Hussain 🖤🥰🫶 :
aslmuma lakum sr apsy rabta karna
2026-07-29 05:56:11
3
Usama Akbar :
labaik yarsollalah
2026-07-29 09:02:15
1
Alishba Alishba :
مرد۔ ایسا کام ہی کیوں کرتا ہے۔ کہ۔ عورت کے۔ دل میں۔ اتنی۔ نفرت بھر۔ جائے پھر۔ عورت پیچھے مڑ کر ہی نہیں دیکھتی عورت اگر ناراض ہوتی ہے تو اسے منا لینا چاہیے مرد کو چاہیے کہ اس کو منا لے بیوی ہے۔ وہ آپ کی۔ جب ایک مرد کو پتہ ہے کہ اس کا عورت کے بنا گزارا نہیں ہے وہ عورت کے بنا نہیں رہ سکتا تو پھر لڑتا ہی کیوں ہے ایسی باتیں ہی کیوں کرتا ہے🥰 خدارا اپنے گھروں کو جنت بناؤ🥰
2026-07-29 04:27:17
2
Sajjadhussain251ALa :
Jnab apna nmbr to snd kr do ap sy bat krne h bhuit zarore h 🥺🥺🥺
2026-07-28 18:06:55
1
A.H.khan :
وکیل صاحب آپ اللہ تعالیٰ کے مخلوق کی خدمت کر رہے ہیں اللہ تعالیٰ ضرور اجر دے گا
2026-07-29 02:11:59
2
Rizwan Joyia :
Yr mother aesa kr skty hy kea 🥺🥺
2026-07-28 18:05:44
2
Rajab Ali 2225 :
jnb apki location
2026-07-28 18:29:53
0
To see more videos from user @malikfaheemkhokhar512, please go to the Tikwm
homepage.