@balouch5570: "تم نے تو مجھے ایک دن چھوڑ دیا تھا، لیکن اس دن نے مجھے آج تک نہیں چھوڑا۔" کچھ جدائیاں صرف لوگوں کو ہم سے دور نہیں کرتیں، بلکہ وقت کو بھی وہیں روک دیتی ہیں۔ تمہارے جانے کا وہ ایک دن میری زندگی کا ایسا باب بن گیا جس کے بعد ہر خوشی ادھوری اور ہر مسکراہٹ بے رنگ لگنے لگی۔ تم شاید آگے بڑھ گئے، مگر میں آج بھی اسی لمحے میں قید ہوں جہاں تم نے میرا ہاتھ چھوڑا تھا۔ بعض زخم وقت کے ساتھ بھرنے کے بجائے انسان کی عادت بن جاتے ہیں، اور پھر وہ ہر گزرتے دن کے ساتھ خاموشی سے جیتا تو ہے، مگر اندر سے اسی ایک دن میں بکھرا رہتا ہے۔
@KHAN G:مرى زندگى كے راز ميں ايك راز تم بھى ہو
مرى خواہشوں كى آس ميں ايك آس تم بھى ہو
تم كیا ہو میرے ليے، كچھ ہو يا كچھ بھى نہی
مگر مرى زندگى كے كاش ميں ايك كاش تم بھى ہو
2026-07-28 18:57:44
0
To see more videos from user @balouch5570, please go to the Tikwm
homepage.