@ayeza0761: "دل اور روح والی محبت سب سے قیمتی چیز تمہارا ساتھ جب دنیا، پیسہ، شہرت سب پیچھے رہ جائے... اور ایک انسان سب سے آگے آ جائے۔ اس کا مطلب ہے تمہارے لیے وہ سکون ہے۔ گھر ہے۔ خدا گواہ ہے یہ سب سے سچی قسم ہے۔ جب انسان اللہ کو بیچ میں لے آئے تو سمجھ جاؤ اب جھوٹ کی گنجائش نہیں بچی۔ یہ محبت دکھاوے کی نہیں، عبادت جیسی ہے۔ دل سے روح سے دل سے چاہنا = ہر خوشی غم میں یاد رکھنا روح سے چاہنا = سانسوں میں بسا لینا جب دونوں مل جائیں تو وہ رشتہ وقت سے بھی نہیں ٹوٹتا ایسی محبت نصیب والوں کو ملتی ہے۔ اور ایسی محبت نبھانے والے اور یھی نصیب والے ہوتے ہیں۔ اگر یہ کسی خاص کے لیے ہے تو اللہ کرے وہ اس قدر کو سمجھے۔ #viwesproblem #unfrezzmyaccount