@Muhammad shakeel ahmed::آزاد کشمیر کے مظلوم عوام اور جائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے ساتھ کھڑے ہیں۔
جو معصوم جانیں ضائع ہوئیں، اللہ تعالیٰ ان سب شہداء کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے، اور ان کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
ہم پاکستان اور آزاد کشمیر کے تمام ذمہ دار اداروں، حکومت اور متعلقہ حکام سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اللہ کے حضور جوابدہی کو یاد رکھیں۔ طاقت کا استعمال ہمیشہ قانون، انصاف اور انسانیت کے دائرے میں ہونا چاہیے۔ ہر بے گناہ خون کا حساب ایک دن ضرور ہوگا۔
یا اللہ! مظلوموں کی مدد فرما، ظالم کو ظلم سے روک دے، حق کو غالب فرما، شہداء پر اپنی رحمت نازل فرما، زخمیوں کو شفا عطا فرما، اور ہمارے کشمیر کے بھائیوں اور بہنوں کی حفاظت فرما۔ جو حق اور انصاف کے لیے پُرامن جدوجہد کر رہے ہیں، انہیں استقامت، اتحاد اور کامیابی عطا فرما۔ آمین۔
2026-07-28 18:46:55
4
Abdulsami :
Allah pak shahadat qubol furmay❣️
2026-07-28 19:26:02
3
KING 👑 OF KASHMIR VEER 3 :
usama bahi bohat jaldi Kar de Allah Pak maghfirt famay
2026-07-28 19:11:25
2
🤍 :
hawaja kadr ha
2026-07-28 20:14:49
0
Anees Sager :
ameen
2026-07-29 11:11:26
0
s s :
2026-07-28 23:24:53
0
user8116762135524 :
Ameen
2026-07-28 19:49:55
0
Muhammad Fareed :
🌹🌹🌹
2026-07-28 18:19:37
0
Wasi Raja :
ameen
2026-07-28 19:47:36
0
Syed King :
😭😭
2026-07-28 19:33:06
0
Raja :
2026-07-28 19:39:07
0
Touqeer Ahmed Awan :
Allah pak jannat ul firdos Mai alla wa Urfa Maqaam Atta kare Ameen