@amanparast774: 🍁سبق آموز کہانی👇🏻 ایک شخص تھا، وہ ہر کسی کی مدد کرتا، ہر ایک کو وگے۔ دیتا، ہر ایک کی عزت کرتا۔ لوگ اس سے فائدہ اٹھاتے رہے۔ جب اسے ضرورت پڑی تو کوئی ساتھ نہ تھا۔ تب اسے سمجھ آئی: حد سے زیادہ وقت اور عزت دو گے تو لوگ سستے ہو جاتے ہیں۔ اس کے بعد اس نے اپنی قدر خود کی۔ جو قدر کرتا تھا اسے قدر دی، باقی کو سلام۔ پھر دیکھا کہ دنیا خود اس کی قدر کرنے لگ اپنی عزت، وقت اور توجہ کا ریٹ خود مقرر کرو۔ مفت میں بانٹو گے تو لوگ کچرا سمجھیں گے #CapCut #fy #viral #foryou #tiktok