@mtahirafridi717: ہمارے کشمیری بھائی اور بہنیں کئی ہفتوں سے سڑکوں پر احتجاج کر رہے ہیں اور اپنی جانوں کی قربانیاں دے رہے ہیں۔ ایسے حالات میں یہ سوچنا کہ طاقت کے ذریعے کشمیر کو اپنا لیا جائے گا یا پاکستان کو اس طرح سنبھالا جا سکتا ہے، ایک غلط پالیسی ہے۔ معلوم نہیں کون ان جرنیلوں کو ایسے غلط مشورے دے رہا ہے۔ وزیر اعلی سہیل آفریدی #mtahirafridi717 #releaseimrankhan #SohailAfridi #CMKP #foryou