@mnamuradsaeed: سابق سینیٹر مشتاق احمد نے عمران خان کی تین سالہ قیدِ تنہائی پر خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ 5 اگست کو عمران خان کے لیے بھرپور انداز میں نکلنا ہوگا۔ یاد رکھیں: 5 اگست — حقیقی آزادی کی فائنل کال۔ #5اگست #حقیقی_آزادی #فائنل_کال #عمران_خان #ReleaseImranKhan