میں نے کبھی کسی کو دھوکا نہیں دیا میں نے بس لوگوں کو خود کو دھوکا دینے دیا اور انہوں نے یہ زحمت ہی نہ کی کہ جان سکیں میں کون ہوں اس کے بجائے انہوں نے میرے لیے ایک شخصیت گھڑ لی اور میں نے ان سے کوئی بحث نہ کی کیونکہ ظاہر تھا کہ وہ اس شخص سے محبت کرتے تھے جو میں نہیں تھا