@umairmushtaq665: بھمبر کے غیرت مند غیور لوگوں نے آج مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کر کہ ثابت کر دیا کہ ہم آج بھی اپنے حقوق کے لیے متحد ہیں ۔۔۔اور آئندہ جب بھی ہمیں پکارا جائے گا ہم پہلے کی طرح اپنے بھائیوں کی آواز پر لبیک کہیں گے اور یہ پر امن احتجاج تب تک جاری رہے گا جب تک ہمارے ساتھ کیے گیے اٹھیس مطالبات کو پورا نہیں کیا جاتا ۔۔۔اج رات کو راولاکوٹ میں ہمارے بائیس نوجوانوں کو شہید کر دیا گیا۔۔۔۔۔۔۔اور میرپور میں پر امن احتجاجی مظاہرہ پر سیٹیٹ کی جانب سے سیدھے فائر مارے گے۔جس میں ہمارے بہت سے شہری شہید ہوئے ۔۔۔ہماری پر امن جہدوجہد صرف اپنے حقوق کے لیے ہے ۔۔۔۔ناکہ کسی ریاست اور نا ہی کسی ادارے کے خلاف ہے ۔ہم کشمیریوں کا میڈیا ٹرائل بند کیا جائے۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آواز دو ہم ایک ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔#supportkashmir #kashmirisunderseige #savekashmirblood #supportkashmir❤ #bhimber_azad_kasmir