@zahid.baloch.s: #بارکھان : کھٹہ چوکی پر مسلح افراد کی ناکہ بندی، ڈی ایس پی سمیت دو اہلکار اغوا بارکھان کے علاقے کھٹہ چوکی میں مسلح افراد نے ناکہ بندی کر کے پولیس پارٹی کو نشانہ بنایا۔ پولیس ذرائع کے مطابق مسلح افراد نے پولیس گاڑی پر فائرنگ بھی کی، جس کے بعد ڈی ایس پی مرید بگٹی اور کانسٹیبل رسول بخش وگہ کو اغوا کر لیا گیا۔ واقعے کے بعد پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر مغوی اہلکاروں کی بازیابی کے لیے کارروائی شروع کر دی.#انتہائی افسوس ناک خبر ... ڈی ایس مرید بگٹی مسلح افراد کے ہاتھوں شہید😭😭😭😭😭😭😭#بارکھان #بارکھان #😭😭😭😭😭😭😭😭😭