@hamdeezai1: محترم مشر گران محمود خان آچگزئی 🇮🇹 کراچی ،کوئٹہ روٹ پر گاڑیوں کو نذرِ آتش کیا جا رہا ہے، لیکن آج تک کسی نے اس کی ذمہ داری قبول نہیں کی اگر آپ آزادی کے خواہش مند ہیں، تو یہ آپ کی ذمہ داری ہے کہ آپ کے علاقے میں کوئی بدماشی نہ کرے ، محمود خان اچکزئی 🇮🇹🇮🇹🇮🇹#💚🤍❤️💚🤍❤️💚🤍❤️💚🤍❤️💚🤍❤️ #TikTokViral #پشتون_تاجیک_هزاره_ازبک_زنده_باد🇦🇫🇮🇹🇮🇹🇮🇹