@sk240132: کچھ لوگ احترام اس لیے نہیں کرتے کہ وہ اچھے کردار کے مالک ہوتے ہیں... بلکہ اس لیے کہ ان کی منافقت انہیں ہر چہرے کے مطابق اپنا لہجہ بدلنا سکھا دیتی ہے۔ ایسے لوگ سامنے ملیں تو ادب کی انتہا دکھائیں گے، اور جیسے ہی آپ پیٹھ پھیریں گے، وہی زبان، وہی چہرہ اور وہی نیت بدل جائے گی۔ اس لیے ہر نرم لہجے پر یقین مت کرو... کیونکہ ہر مسکراہٹ خلوص کی دلیل نہیں ہوتی، اور ہر ادب کرنے والا مخلص نہیں ہوتا۔ اصل انسان کی پہچان اس کے الفاظ سے نہیں، بلکہ اس کے کردار سے ہوتی ہے۔ #capcut #fyp #foryou #foryoupage #viral