@m0h5an1: آہ اسامہ! 😭💔 قائد اعظم یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کے طالبعلم اسامہ جمیل فورسز کے ہاتھوں شہید ہو گئے آج یہ آواز ہم سے ہمیشہ ہمشیہ کئلیے چھین لی گئی۔کہتا تھا آزادی یا موت ،وطن یا کفن آہ میرے شہید آہ اسامہ 😭😭😭#ajkrightmoment #😭😭😭😭😭😭 #KashmirBleeds #stopkillinginkashmir #rawalakotbleed