بھیگتے جارہے ہیں کیوں موسم ؟
بے یقینی کی تیز بارش میں۔۔
کیوں دریچے اداس رہتے ہیں ؟
دوریاں کیوں ہیں خواب و خواہش میں ؟
روز کہتا ہوں آج پوچھوں گا !
حوصلہ ساتھ ہی نہیں دیتا۔۔
عکس سے ہو مکالمہ کیسے ؟
آئینہ ساتھ ہی نہیں دیتا۔۔
2026-08-04 14:01:39
1
To see more videos from user @wehshi_708, please go to the Tikwm
homepage.