@rahamdil.nawaz.khan1: الحمدللہ ثمہ الحمداللہ بازیدخیل میں اصلاحی کمیٹی تپہ مومند کے مشران کی دن رات مسلسل کوششوں اور محنت سے فریق اول : فرحان ولد ماصل خان عرف گلین بازیدخیل فریق دوم : فراصت خان وغیرہ چرخیل بازیدخیل مشران نے دونوں فریقین سے ضمانتیں وصول کی جرگہ مشران : شیخ القرآن و الحدیث حضرت مولانا عبدالجلیل صاحب بازیدخیل چئیرمین اصلاحی کمیٹی تپہ مومند سید مبارک شاہ باچا بازیدخیل رحم دل نواز خان مروزئی بہادرکلے (سابق ناظم U.C بازیدخیل ) یعقوب استاد بازیدخیل حاجی لال محمد بازیدخیل خیال محمد بازیدخیل ممتاز ماما بازیدخیل اور دیگر مشران شامل ہیں انشاءاللہ عنقریب دونوں فریقین کے درمیان راضی نامہ ہوجائے گی