اے اللہ!
ہمارے تمام کشمیری بھائیوں اور بہنوں کی حفاظت فرما۔ ان کے دلوں میں ہمت، صبر اور استقامت پیدا فرما، ان کے حوصلے ہمیشہ بلند رکھ، اور انہیں ہر خوف، ظلم اور مصیبت سے اپنی امان میں رکھ۔
یا اللہ! ہمارے شہداء کی کامل مغفرت فرما، ان کے درجات جنت الفردوس میں بلند فرما، اور ان کے والدین، اہلِ خانہ اور تمام ورثاء کو صبرِ جمیل اور اجرِ عظیم عطا فرما۔
اے ربِ کریم! مظلوموں کی مدد فرما، ان کی فریاد قبول فرما، اور ہمیں ظالم حکمرانوں کے ظلم سے نجات عطا فرما۔ دنیا بھر میں جہاں کہیں بھی ظلم ہو رہا ہے، وہاں انصاف، امن اور رحمت قائم فرما۔
یا اللہ! ہمارے دلوں کو ایمان پر ثابت قدم رکھ اور ہمیں حق و انصاف کا ساتھ دینے کی توفیق عطا فرما۔
آمین یا رب العالمین۔
2026-07-29 07:09:34
1
Umer Kalis :
اللہ تعالی ہمارے کشمیر کی مدد عطا فرمائے اللہ پاک ہمیں صبر عطا فرمائے اللہ پاک جو شہید ہو گئے ہیں ان کو درجات بلند عطا فرمائے 😢😢😢
2026-07-29 09:59:36
0
MooN DadyaL A.K 🍁🇹🇷🇧🇭 :
@MooN DadyaL A.K 🍁🇹🇷🇧🇭::وہ جو چیخ چیخ کے کہتا تھا جوانیاں لوٹائیں گے اس نے جوانی لٹا دی 💔😭💔🥹💔😭
میں صدقے جاؤں تیری جوانی پہ ظالموں کافروں نے ہم سے ہمارا چاند جیسا بھائی چین لیا 🥹💔😭
میرے الفاظ ساتھ نہیں دے رہے کچھ لکھوں مولا تجھے جنتوں کا مہمان بنائے تجھے کبھی نہیں بھول پائیں گے 🥹💔😭😭الوداع 🥹💔😭😭💔🥹
2026-07-29 10:04:57
0
Touseef Kashmiri 302 Khan :
Ameen
2026-07-29 06:56:08
0
🍁🍁🍁🍁 :
2026-07-29 07:34:27
0
sahiban ali :
uffff😭😭😭😭
2026-07-29 08:17:38
0
kashmiri boy786 :
Ameen
2026-07-29 06:12:07
0
Awais ajk :
2026-07-29 03:38:31
0
Sardar Sagheer :
Ameeen
2026-07-29 03:39:33
0
abdulmasood18 :
ameen
2026-07-29 05:34:35
0
Ch.RiazKashmiri :
Ameen
2026-07-29 03:54:13
0
To see more videos from user @sardarfarooq38, please go to the Tikwm
homepage.