🏴:ہائے میرا کشمیر جل رہا ہے 😭🥺
خدا میرے کشمیر اور کشمیریوں کی خیر کرے🤲😭
2026-07-28 21:32:56
7
Zubair Ahmed :
allahoakbar
2026-07-29 07:16:23
4
Meerab 🇵🇸 :
یا اللہ کشمیر کے شہداء پر اپنی رحمت نازل فرما، انہیں اپنے مقبول بندوں میں شامل فرما، جنت الفردوس میں بلند درجات عطا فرما، اور ان کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرما ، 🙏🏻💔🥺😭😭
یا اللہ! کشمیر کے تمام زخمیوں کو کامل اور عاجل شفا عطا فرما، ان کی تکلیفیں دور فرما، انہیں صحت، عافیت اور ہمت نصیب فرما ،🙏🏻💔😭😭
یا اللہ کشمیر کے تمام مظلوم مسلمانوں کی حفاظت فرما، ان کی مشکلات آسان فرما، ان پر اپنا فضل و کرم نازل فرما، انہیں امن، سکون اور عزت والی زندگی عطا فرما، اور دنیا بھر کے مظلوموں کی مدد فرما ، اللہ بے شک تو ہر چیز پر قادر ہے ، 🙏🏻💔😭😭
2026-07-29 08:06:13
1
Umar aftab377 :
ya Allah mery Kashmir ki khair
2026-07-29 08:59:55
0
Aish_08 :
hmare Kashmir ko kha gay yeh log q aisa kar Reh hy kashmiriyo ne APNA Haq manga AP ki forces ne goliya barsa di Apne hi dushman ban gay