@siyaahh.posh: محبت اور غرور میں فرق ہوتا ہے، مگر محبت اور عزتِ نفس میں فرق نہیں۔ انسان درد تو سہہ لیتا ہے، لیکن جب رویوں سے اپنی قدر گھٹتی دکھائی دے، تو وہ تڑپتا ہوا دل بھی اپنے ہی ہاتھوں سے دبا دیتا ہے۔ کچھ فاصلے دشمنی میں نہیں، بلکہ اپنی ذات کو مزید بکھرنے سے بچانے کے لیے اختیار کیے جاتے ہیں۔ #pleaserepostmyvideos😇😇😇 #pleaserepostmyvideos😇😇😇