بِچھڑا ہے جو اِک بار تو مِلتے نہیں دیکھا
اِس زخم کو ہم نے کبھی سِلتے نہیں دیکھا
اِک بار جسے چاٹ گئی دُھوپ کی خواہش
پھر شاخ پہ اُس پھول کو کِھلتے نہیں دیکھا
یک لخت گِرا ہے, تو جڑیں تک نِکل آئیں
جس پیڑ کو آندھی میں بھی ہلتے نہیں دیکھا
2026-07-28 21:59:32
1
~Memonzubair joji~ :
@
2026-07-29 01:44:39
1
Muhammad Yaseen Shaikh :
مخلص عورت توجہ چاہتی ہے۔۔۔
مخلص عورت کی سب سے بڑی خواہش دولت۔۔۔ شان و شوکت۔۔۔ یا ظاہری آسائشیں۔۔۔ نہیں ہوتیں، بلکہ وہ اپنے شریک حیات کی محبت توجہ اور خلوص کی طلبگار ہوتی ہے۔
وہ مرد کی امیری یا غریبی سے زیادہ اس کے رویے احترام اور احساس کو اہمیت دیتی ہے۔ ایک عورت کے لیے یہ جاننا کافی ہوتا ہے کہ اس کا ساتھی اسے اہم سمجھتا ہے۔۔ اس کی بات سنتا ہے۔۔ اس کی قدر کرتا ہے۔۔ اور ہر حال میں اس کے ساتھ کھڑا رہتا ہے۔
کیونکہ عورت کے دل تک پہنچنے کا راستہ قیمتی تحفوں سے نہیں بلکہ سچی توجہ خالص محبت اور مخلص روئے سے گزرتا ہے۔۔۔!!!😔
2026-07-28 19:34:12
1
Faisalkhan9822 :
Right 👍👍👍 nice
2026-07-28 21:52:51
1
Wahee :
🖤🖤🖤 khta to h
2026-07-28 19:10:57
1
Gul Shair :
♥️
2026-07-29 06:13:17
0
ahmed_khan0026🇵🇰🇵🇰🇧🇫🇧🇫 :
🥰
2026-07-29 06:11:46
0
Ghulam Sarwar 🥀 :
Lajawab 💕
2026-07-29 07:13:51
0
🦋🌹Smarty🇪🇭JäN 🦋🔥 :
2026-07-29 06:29:40
0
Mahmood Khan محمود خان :
🥰🥰🥰beautiful
2026-07-29 05:43:12
0
im_hyder :
hayeeeeee sadkyyyy 🥹
2026-07-29 02:27:18
1
usama Chooha :
right
2026-07-29 08:55:57
0
najee :
khobosrti ki intha
2026-07-29 03:11:46
0
To see more videos from user @anmol__jaan, please go to the Tikwm
homepage.