@hanii_writes.47: وقت سب زخم بھر دیتا ہے۔ ٹوٹے ہوئے خواب، بکھری ہوئی امیدیں، کھویا ہوا سکون... سب کچھ لوٹ آتا ہے۔ مگر اُن خساروں کا کیا کریں جن میں چہرے بے نقاب ہو جاتے ہیں؟ جنہیں ہم نے دل کے سب سے صاف کونے میں رکھا تھا، وہی جب پیٹھ پیچھے بدل جائیں تو یقین مر جاتا ہے۔ اور یقین مر جائے تو وہ چہرے پھر کبھی اپنے نہیں لگتے خسارے تو آتے جاتے رہتے ہیں۔ وقت سب سنبھال لیتا ہے۔ مگر جب وقت کسی اپنے کا نقاب اتار دیتا ہے ناں، تو وہ درد سب سے الگ ہوتا ہے۔ پھر وہ رشتہ، وہ ہنسی، وہ باتیں... سب یاد آتی ہیں، لیکن دل کہتا ہے اب یہ اپنے نہیں رہے۔ بے نقاب چہرے کبھی پھر سے چہرے نہیں بن پاتے . . . #fyp #viralvideo #foryou #nature #urdupoetry

گُل روز
گُل روز
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 28 July 2026 19:05:20 GMT
39188
3547
6
178

Music

Download

Comments

alibaba86
itx_Ali 🔥 :
caption plz..
2026-07-29 05:20:00
0
user39460095782146
Broken_Soul 🖤 46788 :
"سب سے تکلیف دہ بات یہ نہیں ہوتی کہ وہ اپنے نہیں رہے، بلکہ یہ ہوتی ہے کہ وہ کبھی اپنے تھے ہی نہیں، ہم ہی ایک سراب کے پیچھے بھاگتے رہے🥺🫠
2026-07-29 03:39:50
5
dark_angel_noor
🖤 قلبی🖤 :
na yaar khasary kahan puray hotay
2026-07-28 20:34:13
2
sardarniiiii56
SaرdaRنii❤ :
lines paste
2026-07-29 08:22:55
0
itxalihamxa
علی ♣️ :
💯❤️‍🩹
2026-07-28 19:08:06
2
mona..596
it's Malik.♡ :
🖤🖤🖤
2026-07-29 06:47:51
0
To see more videos from user @hanii_writes.47, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About