@kpkupdates1122: پشاور ریوائٹلائزیشن پلان کے تحت پشاور کے 34 پارکس کی اپگریڈیشن منصوبے کا افتتاح، شاہی باغ میں تقریب! وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے منصوبے پر عملی کام کا باضابطہ آغاز کر دیا, 34 موجودہ پارکس کی اپگریڈیشن کا منصوبہ ایک ارب روپے کی لاگت سے مکمل کیا جائے گا. منصوبے میں شامل تمام 34 پارکس پر بیک وقت تعمیراتی و اپگریڈیشن کا کام شروع کر دیا گیا، ترقیاتی سرگرمیوں اور شہری سہولیات کی فراہمی کے لیے منصوبے کو پانچ مختلف پیکجز میں تقسیم کیا گیا ہے، تقریب میں صوبائی وزیر بلدیات و اعلی تعلیم مینا خان آفریدی، ممبران قومی و صوبائی اسمبلی شاہد خٹک، آصف خان، شاندانہ گلزار،سمیع اللہ خان، پارٹی قائدین اور کارکنان کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ #cmkpk #updates #cmkpksohailafridii #videoviral #deartiktokteamdontunderviewmyvideosplese

Kpk Updates
Kpk Updates
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 28 July 2026 19:06:41 GMT
1147
177
7
10

Music

Download

Comments

ppsandcollage
𝐏𝐏𝐒&𝐜 🚩 :
Kohl waxirala🔥❤️
2026-07-28 19:13:20
0
oye193746
𝐎𝐲𝐞𝐞𝐞... :
Malang CM🔥👑
2026-07-28 19:27:52
0
hilalafridi444
ĦƗŁΔŁ 🧸 :
Khpl Wazirala 🔥💗
2026-07-28 19:35:29
0
abidjani2939
abidjani2939 :
♥️♥️♥️♥️
2026-07-28 19:31:32
0
salman.kh0n
⚜️SK⚜️ :
😘😘😘
2026-07-28 19:13:54
0
farhanshah143
Farhan Ali Yousafzai :
❤️❤️❤️
2026-07-28 19:13:47
0
zemg24
. :
🥰🥰🥰
2026-07-28 20:09:41
0
To see more videos from user @kpkupdates1122, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About