@fatima.rizwan984: کوٹ مومن کے نواحی گاؤں نصیر پور کلاں میں ایک ہی خاندان کے چار افراد پندرہ روز کے اندر جاں بحق ہو گئے۔ پہلے اکلوتے بھائی قاسم رانجھا کا انتقال ہوا، جس کے بعد صدمے سے اس کی ہمشیرہ، پھر والد اور اب والدہ بھی انتقال کر گئیں۔ اس طرح صرف پندرہ دن میں پورا خاندان ختم ہو گیا۔صدماتی اموات کی تفصیل: - پہلی وفات: قاسم رانجھا (اکلوتا بھائی) - دوسری وفات: قاسم کی ہمشیرہ (بھائی کے غم میں) - تیسری وفات: والد (بیٹے اور بیٹی کے غم میں) - چوتھی وفات: والدہ (اہل خانہ کے صدمے میں) یہ واقعہ انسانی زندگی کی بے ثباتی اور گہرے صدمات سے ہونے والے دل کے دوروں یا ذہنی و جسمانی نڈھال ہونے کی انتہائی دردناک مثال ہے۔
Allah ny mout k bad saber rakha hay i think ye natchural deaths nahi Hain Baki Allah behter Janta hay 👍
2026-07-30 09:23:15
0
A.S :
waheguru 🙏
2026-07-30 08:21:38
0
Hero Butt :
آمین ثم آمین یارب العالمین
2026-07-30 07:38:50
0
Younas butt :
بہت دکھ ہوا
میرے ساتھ بھی ہو چکا ہے میری بیٹی فوت ہوئی ہے تو تقریبا اس کے 40 دن بعد میرے والد صاحب بھی فوت ہو گئے ہیں یہ میری بیٹی اور میرے والد صاحب کی تصویر ہے میں نے ان کو یاد رکھنے کے لیے ایک پلازہ بنایا اس پلازے کا نام بھی ان کے ساتھ رکھ دیا اور ان کی تصویر بھی لگا دی
2026-07-29 09:07:40
49
Nizam Afridi :
Ameen suma Ameen
2026-07-30 07:45:18
0
M Amir Sohail :
میں اج ایسے رویا جیسے میرا اپنا کوئی چلا گیا اس دنیا۔سے میں ان کے غم میں میں سارا دن رویا پردیسی جب یہ غم دیکھتے ہیں دل کو بہت تکلف ہوتی ہے اللہ پاک ان سب کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین ثم آمین 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-07-29 11:12:21
69
maano catoo :
ufff ksi ny bht bura black magic kia hua Hoga
2026-07-29 03:58:18
35
03427805032 :
Ameen sum Ameen
2026-07-29 18:27:20
1
kazmi :
dekh kr dukh hua ha Allah pak kisi dushman ke sath bhi. esa na hou😥
2026-07-29 09:16:53
26
Afrasyab Raja :
اللہ کریم سب کی مغفرت فرمائے
2026-07-29 03:18:50
41
Ridamuskan277 :
بہت افسوس ھوا اللہ پاک سب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین 😭
2026-07-29 09:36:17
18
sadi :
😭😭😭😭no world
2026-07-29 18:04:36
0
Feroz Ahmed Abro :
baki kon kon hai is ghr main
2026-07-29 04:58:32
10
fiaz Ahmesmd :
کتنے خوبصورت چہرے تھے اج مٹی نیچے چلے گے رب العالمین بے حساب بخشش فرمائے 😭
مجھے تو یہ کالا جادو اور کسی کا حسد لگ رھا ھے 😭
2026-07-29 10:50:08
7
🪔 Misbah Malik 🇵🇰 :
behny Bhai Ki khatar mar b jati h 💯💯
2026-07-29 16:54:59
3
stylish girl :
Allah in sbki magfirat kare ameen or jannat m aala muqam ata kare ameen 🤲 ho skta h k Nazar khagai hokisi ki
2026-07-28 22:38:54
10
Misali Zakariya Sahiwal :
@syeda syeda 786:"اللہ تعالیٰ تمام مرحومین کی کامل مغفرت فرمائے، ان کی قبروں کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنائے، اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔ زندگی اور موت اللہ کے اختیار میں ہے، اللہ ہم سب کو ایمان و عافیت والی زندگی اور خاتمہ بالخیر نصیب فرمائے۔ 🤲"
2026-07-29 13:21:45
3
moon :
اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے آمین
2026-07-29 14:55:37
5
Jawad Arif Butt :
اللّٰہ پاک مرحومین کی بخشش و مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین 🤲۔
2026-07-29 21:14:42
0
A@#$ :
انا للہ وانا الیہ راجعون
2026-07-29 11:59:53
1
ارشاد خان کھچی :
اللہ تعالی محرمین کو جنت الفردوس میں اعلی سے اعلی مقام عطا فرمائے اور حضور پاک کی شفاعت عطا فرمائے
2026-07-29 06:14:34
5
onlysweet :
bhai se mohabbat behan ko qabr tk le jaato h or zindaa bhai shahdi k baad behan k susraal tk nhi aata k kahin oski bv naraz na hojaey karwaa such 😭😭😭😭kon kon agree krta hy ye such meri behnooo
2026-07-29 15:50:23
3
Yazzy :
inna lillahi wa inna ilayhi rajioon
very sad
2026-07-30 00:34:42
2
U queen :
Allah pak sab ki magfirat kare ameen😭😭
2026-07-28 21:44:13
3
user66041929965 :
so much pain they didn't handle
2026-07-29 22:49:06
4
To see more videos from user @fatima.rizwan984, please go to the Tikwm
homepage.