@shahturii: #ہم جوانان ملانہ اپنے پہاڑوں کو کسی کے سہارے نہیں چھوڑے گے❗کسی بھی مشکوک موومنٹ کیلئے راستہ تک نہیں دینگے چاہے وہ اپنے کیوں نہ ہو! آگر کوئی بھی بغیر قومی تصدیق کے ملانہ تنگی میں پکڑا گیا تو وہ قوم کے لئے مشکوک قرار دیا جائے گا! چاہے وہ ملانے والا کیوں نہ ہو👈🏿زیڑان قوم کو بھی ٹوریسٹوں کے لیے اقدامات ضروری ہیں تاکہ بعد میں ایک خادثہ سارے قوم کو پریشانی کا باعث نہ بنے؟جو لوگ چھپری ریسٹ ہاؤس کے راستے سے جاتےا ہے تو وہ قیلے میں اینٹری کے بغیر نہیں جا سکتا! ہمارا نظر ہر کسی پر ہوگا ❗ ہم اپنے پہاڑی علاقے کو بدنامی سے بچنے کے لیے ہر ممکن قدم اٹھانے کو تیار ہیں ✌🏿✅وسلام@شھداء پاراچنار @𝙏𝙤𝙥𝙖𝙣🇮🇷313▄︻╦══-- - ҉ ҉ @Zahid “zahid 12345” Hussain @💕nawe jowand💕 @سپن غر شکاری ⛰️ @🦅✌چمران سپن غر 🏔🥷 @ح س ن 🚩☠️ @𝐕𝐎𝐈𝐂𝐄 𝐎𝐅 𝐙𝐄𝐑𝐀𝐍 @🦅شیخ گیرا گروپ🦅 @Malana Parachinar @wahid hussain wahid hussain @🔥𝐘𝐚𝐬𝐬𝐞𝐧 𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫💫