اللّٰہ جی کر دوں نا ہم پہ رحم ہم کشمیری عوام کو غیبی مدد کر دو نا 😭😭😭😭
2026-07-29 01:47:56
48
💫$ :
ufff 🥹🥹Allah pak shahdat qubol frmayn janaat main Alaah nmuqam ata frmayn ameeeeen 🥹🥹🥹🥹🤲🤲🤲🤲🤲🤲
2026-07-29 07:38:26
0
عبداللہ 🍂✨ :
bhot afsos ha kasm se l🥹
2026-07-29 00:24:05
1
⚜️✨سردار زریاب سدوزئی✨⚜️ :
کامریڈ سردار اسامہ منگ آخری بار تیرا چہرہ بھی نہ دیکھ سکا۔
الوداع میرے یار... 💔
تم مجھے زندہ مار کر چلے گئے ہو۔ اللہ تعالیٰ تمہاری شہادت قبول کرے۔😢💔
2026-07-29 10:16:32
2
Bilal Muhammad Ali :
Sadkyyyy woy dil khoon k ansu roo raha .ALLAH PAK BHAi ki sahadat qabool krn or baqi hum bebas kashmiri apna insaaf ALLAH K HAWALY KRTY HAIN .. alweda Hero 🍁🍁
2026-07-29 08:52:36
1
freefire521🇹🇷 :
:اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
2026-07-29 03:05:01
4
sadhi FX 💸🥺 :
یا اللہ! پورے کشمیر کی اپنی رحمت اور حفاظت فرما۔ ہر بے گناہ انسان کی جان، عزت اور گھر کی حفاظت فرما، زخمیوں کو شفا عطا فرما، غمزدہ دلوں کو صبر دے، اور ہر مظلوم کی مدد فرما۔ اے اللہ! جو لوگ ظلم کرتے ہیں، انہیں ظلم سے باز آنے کی توفیق دے، اور اگر وہ اپنے ظلم پر قائم رہیں تو اپنے کامل انصاف کے مطابق ان کے ظلم کا خاتمہ فرما اور انہیں ان کے اعمال کا انجام دکھا۔ حق کو سربلند فرما، مظلوموں کو عزت اور امن عطا فرما، اور پورے کشمیر میں امن، رحمت اور انصاف قائم فرما۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲
💔💔💔💔
2026-07-28 20:21:26
8
sultank529 :
إِنَا لِلَٰهِ وَإِنَا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ۔
اللہ تعالیٰ ہمارے شہداء پر اپنی بے شمار رحمتیں نازل فرمائے، ان کی مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، زخمیوں کو مکمل شفا عطا فرمائے، اور تمام اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین
2026-07-29 06:19:18
1
XardarShayan5 :
ALLAH Paak Shahadt qbool furmay🤲😥
2026-07-28 20:27:50
5
گجر پردیسی𓅓🇦🇪 :
انا للہ وانا الیہ راجعون 🤲😭
چیخ چیخ کر کہتا تھا "جوانیاں لٹائیں گے"، آج اُس نے اپنی جوانی وطن پر قربان کر دی۔ 💔💔💔💔💔🙏
2026-07-29 01:48:01
2
Mariyam :
:اللہ پاک کامل مغفرت فرمائے۔ شہادت قبول فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین ,💔😭🤲🏻
2026-07-29 00:32:16
3
N♥️N :
Allah pak shadat qabol farmye amêêñ 🤲
2026-07-29 01:57:23
1
👑بادشاہ خان👑 :
Dukh dy gya
2026-07-28 19:38:04
2
Tukeer Hussain Jani :
منگ پھر سے تاریخ رقم
2026-07-28 20:26:41
1
👀masoom.laka00🫠 :
کچھ تو بات ہے کشمیر تیرے عشق میں
ہزاروں سر کٹا بیٹھے ہیں اور لاکھوں تیار کھڑے ہیں ❣️🥰
2026-07-28 23:45:57
3
#JKJAAC 🍁🍂 :
2026-07-28 23:04:05
1
Hadi king 804 :
😢😢😢😢😢 اللّٰہ پاک اپنی رحمتوں کا سائے میں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ۔ ثم آمین
2026-07-29 01:39:34
0
🔱جموں وال 🎭 :
اف اسامہ 💔
2026-07-28 20:23:04
1
Esar Mughal :
Allah janat ma اعلیٰ maqam de
2026-07-29 12:55:49
0
To see more videos from user @sardar_arbab_khan99, please go to the Tikwm
homepage.