@immuhammadsohailafridi: میرے پاکستانیو! ہمیں فیصلہ کرنا ہے کہ قیدی نمبر 804 عمران احمد خان نیازی کی طرح آزادی، خودداری اور اصولوں پر قائم رہنا ہے یا اقتدار کے بھوکے بوٹ پالشیوں کی طرح غلامی کی زندگی گزارنی ہے۔ ہمیں غیرت مند، باوقار اور باعزت پاکستانی بن کر رہنا ہے۔ پاکستان میں ایسی ریاست قائم کرنی ہے جہاں حکمرانی صرف پاکستانی عوام کی ہو، کسی اور کی نہیں۔ ان شاء اللہ، 5 اگست کو ہم اکٹھے ہوں گے اور آگے کے فیصلوں کا اعلان کریں گے۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی