@udaszindagiii22: کچھ درد ایسے ہوتے ہیں جو لفظوں میں بیان نہیں ہوتے جو انکھوں سے بہنے والے انسوؤں کے بھی محتاج نہیں ہوتےبس دل میں ایک کانٹا بن کر چبھ جاتے ہیں خاموش گہرا اور مستقل وقت گزرتا رہتا ہے لوگ بدل جاتے ہیں حالات کروٹیں لیتے ہیں مگر وہ چبھن وہیں کی وہیں رہتی ہے۔ نہ مسکراہتیں اسے دھوکہ دے پاتیں ہیں نہ مصروفیات اسے بھلا پاتی ہیں۔ یہ وہ درد ہوتا ہے جو کسی کی بات سے نہیں کسی کے بدل جانے سے نہیں بلکہ اپنی امیدوں کے ٹوٹنے سے جنم لیتا ہے۔ . #unfrezemyaccount #creatorsearchinsights #pakistanivibes #5millionviews🙏🙏plztiktok ##unfrezzmyaccount

💔اداس زِندگی💔❤️‍🩹
💔اداس زِندگی💔❤️‍🩹
Open In TikTok:
Region: AE
Tuesday 28 July 2026 19:51:56 GMT
74031
7467
144
1245

Music

Download

Comments

aloneboy6961
️ :
یہ جملہ نہ صرف دل کی گہرائیوں سے نکلتا ہوا ایک جذبہ ہے بلکہ اس میں وہ پوری کیفیت سمائی ہوئی ہے جو کسی کی یاد میں رہنے والے انسان کی ہوتی ہے۔ جب تمہاری یاد مجھے آتی ہے، تو میں اپنے آپ کو ایک ایسا شخص سمجھنے لگتا ہوں جو ہر لمحہ تمہارے ملنے کے لیے ترس رہا ہو، جس کی ہر سانس تمہاری خوشبو کے لیے ترس رہی ہو، جس کی ہر آنکھ تمہارے دیدار کے لیے ترس رہی ہو۔ یہ ترس صرف ملنے کا نہیں، بلکہ ہر چیز میں تمہیں ڈھونڈنے کا ہے۔ جب بادل چھاتے ہیں تو تمہارا چہرہ نظر آتا ہے اور دل ترس اٹھتا ہے کہ کاش تم سامان ہو جاؤ۔ جب چاند نکلتا ہے تو اس میں بھی تمہیں دیکھنے کی کوشش کرتا ہوں اور پھر یہ سوچ کر رہ جاتا ہوں کہ وہ تمہاری جتنی خوبصورت نہیں۔ ہر راستہ، ہر گلی، ہر موڑ تمہاری یاد دلاتا ہے اور میں ہر جگہ تمہیں ڈھونڈتا ہوا نظر آتا ہوں — اور جب تم نہیں ملتے تو اپنے آپ کو ایک ترستا ہوا شخص سمجھتا ہوں، جس کی زندگی میں تمہارے سوا کچھ بھی نہیں رہا۔ یہ ترس اس بات کا بھی ہے کہ کاش تم میرے پاس ہوتیں، کاش میری ہر خوشی میں تمہارا ساتھ ہوتا، کاش میری ہر تکلیف میں تم میرا ہاتھ تھام لیتیں۔ جب تمہاری یاد آتی ہے تو میں اپنے آپ کو تنہا نہیں سمجھتا، بلکہ ایک ایسا انسان سمجھتا ہوں جو محبت میں اتنا گہرا اتر گیا ہے کہ اب اسے تمہارے سوا کچھ نظر ہی نہیں آتا۔ اور جب تمہیں نہیں پاتا تو دل کہتا ہے — ہاں، میں وہی ترستا ہوا شخص ہوں جس کی تمام تمنائیں، تمام خواہشیں، تمام چاہتیں صرف تمہارے لیے ہیں۔ اور جب مجھے تمہاری یاد اتی ہے، تو میں واقعی اپنے آپ کو ایک ترستا ہوا شخص سمجھتا ہوں — وہ شخص جو تمہارے لیے ہر وقت ترستا ہے، جو تمہارے لیے جیتا ہے اور تمہارے لیے ہی سانس لیتا ہے۔ اور یہ ترس بھی کتنا حسین ہے، کیونکہ یہ ترس محبت کا نتیجہ ہے، اور یہ احساس ہی میری زندگی کا سہارا ہے کہ میں کسی سے اتنی محبت کرتا ہوں کہ اس کی یاد میں ہر لمحہ ترس رہا ہوں۔ ❤️
2026-08-01 18:29:23
14
sheikh.9070
♡ 𝐔 𝐒 م 𝐀 𝐍 ♡ :
بخت کے تخت سے یک لخت اتارا ہوا شخص تم نے دیکھا ہے کبھی جیت کے ہارا ہوا شخص۔۔۔🍂🖤
2026-08-11 19:34:43
3
the_and_6_7
🧸ᴡᴇᴀᴋ♡нearт❤‍🩹 :
2026-07-29 08:18:10
3
itxzahra099
🖤𓆩 يَا صَاحِبَ الزَّمَانِ 𓆪 :
background music name plzzzzz 🥲
2026-08-02 10:43:47
6
onlytoorjanan
{💔A,M,A. دلبر ❤️‍🔥} :
caption plz bro 💯❤️‍🩹🥹
2026-08-05 21:06:17
2
laibasani5
👑Laiba sani👑 :
hyee life is painful
2026-08-19 09:02:02
0
miankhadim110
MiaN Khadim🚩 :
تعلقات جلد ٹوٹنے کی وجہ یہ ہے کہ ہم ایک دوسرے کو سمجھتے کم اور پرکھتے زیادہ ہیں...!!
2026-08-02 09:47:58
6
deenreminderstudio
Tᴏǫᴇᴇʀ Wʀɪᴛᴇs ✒ :
میری ان سب سے گزارش ہے جو کسی کی محبت میں خود کو پریشان رکھتے ہیں: اللہ و رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے علاوہ ہر چیز کے کھو جانے کا خوف دل سے نکال دیں، اور اپنے آپ پر محنت کریں جب آپ خود کو مضبوط کرلیتے ہیں تو ہر چیز کمزور ہونے لگتی ہے آپ خود پر محنت کریں ہر چیز مل جاے گی
2026-08-08 17:18:12
7
itxsh2
👑شاه جی ×͜× :
جب یہ خیال میرے دل میں اُترتا ہے کہ تم اب کسی اور کی بانہوں میں سکون سے سو رہی ہوگی، تو جیسے میری روح کانپ اٹھتی ہے۔ یہ تصور میرے دل پر ایسے وار کرتا ہے کہ الفاظ بھی میری اذیت بیان نہیں کر پاتے۔ جو بانہیں کبھی میری دنیا تھیں، آج کسی اور کا سہارا ہیں، اور یہی حقیقت مجھے اندر سے توڑ دیتی ہے۔ یہ دکھ صرف بچھڑ جانے کا نہیں، بلکہ اس احساس کا ہے کہ جو لمحے کبھی ہماری میراث تھے، آج کسی اور کی زندگی کا حصہ بن چکے ہیں۔ رات کی تنہائی میں یہی خیال میری روح کو بے چین رکھتا ہے، اور میں ہر بار یہی سوچتا ہوں کہ کچھ حقیقتیں انسان سے جینے کا حوصلہ بھی چھین لیتی ہیں۔.
2026-08-12 18:51:29
3
osamayshh1
OSAمA :
same same 🥰
2026-08-06 09:31:18
2
userdisapper0
مصافر۔🥹 :
muhabat muhabat Jo mokamal hy. jis me dokha nahi.wo tjh banany wali zaat Sy hy۔ na KY banny wali zaat Sy .🥺🥰
2026-08-08 03:52:44
1
alikanokarhon2
ALI Ka NoKar hon :
2026-07-31 02:50:59
3
fadii00777
درویش🍂 :
Jab us ke yad ati hai main kud main he ak lash ban jata hun mainy he us ko chora tha lekin ye bat mujy malal krti hai k main ak wafadar ni hun main NY ak asy insan ko khuya hai jis NY Mary ley Sab chura tha 😕😢
2026-08-03 10:44:18
2
brokenness407
👀 ایک TAMANA ہیں 🥺 :
🥺میں بہت دیرتک دیھکتارہا تمہیں🫥 تم ائے ہی نہیں تصویر سے باہر 🥀
2026-08-19 18:22:58
3
k..m868
𝑀𝒜𝒮𝒯 𝑀𝒜𝐿𝒜𝒩𝒢🚩🚩 :
Oye hoye waoooo
2026-08-02 03:37:48
2
m.imran.hashmi
M imran hashmi :
🥰🥰
2026-07-31 23:49:24
3
muzamilkhan786s2
Muzamil hun yr🍂 :
2026-08-02 06:01:57
2
saud.butt.butt
Saud Butt Butt :
💔💔💔💔💔💔💔💔💔
2026-08-06 07:46:09
2
piyaspiyarki1
میری مسکراہٹ تو لے گئی :
sach mein yaar bill kull sahi kaha ap ny same ayse hi main khud smajhta hun 😏😏😏😏
2026-08-01 09:56:13
2
user4528100912575
Aadil 💞 ... :
اور جب مجھے تمہاری یاد اتی ہے میں میں خود کو ترستا ہوا شخص سمجھتا ہوں Aadil 💞 ...
2026-08-01 11:57:42
2
bhukariisyed1
سید عون عباس بخاری♛ :
same yar 🫴🏻🥹
2026-08-02 00:55:44
2
lafzon_ka_safar_1
꧁𝐿𝑎𝑓𝑧𝑜𝑛_𝐾𝑎_𝑆𝑎𝑓𝑎𝑟꧂ :
2026-08-05 08:38:23
1
roohullahsail0
roohullahsail816 :
کچھ درد ایسے ہوتے ہیں جو لفظوں میں بیان نہیں ہوتے جو انکھوں سے بہنے والے انسوؤں کے بھی محتاج نہیں ہوتےبس دل میں ایک کانٹا بن کر چبھ جاتے ہیں خاموش گہرا اور مستقل وقت گزرتا رہتا ہے لوگ بدل جاتے ہیں حالات کروٹیں لیتے ہیں مگر وہ چبھن وہیں کی وہیں رہتی ہے۔ نہ مسکراہتیں اسے دھوکہ دے پاتیں ہیں نہ مصروفیات اسے بھلا پاتی ہیں۔ یہ وہ درد ہوتا ہے جو کسی کی بات سے نہیں کسی کے بدل جانے سے نہیں بلکہ اپنی امیدوں کے ٹوٹنے سے جنم لیتا ہے۔ .
2026-09-18 17:34:46
0
usmanfurniture786.0
عثمان فرنیچر 💦 :
کبھی کبھی محبت میں انسان اتنا ٹوٹ جاتا ہے کہ زبان سے وہ الفاظ نکل جاتے ہیں، جن کا سوچ کر بھی دل کانپتا ہے۔ میں نے بھی اُس تیسرے شخص کے لیے ذلت کی بددعا کی تھی، شاید اُس وقت میرے دل میں اپنی محبت چھن جانے کا غصہ اور درد بہت زیادہ تھا۔ مگر یقین جانو، جب وہ واقعی ذلیل ہوا تو میرے دل کو خوشی نہیں ہوئی۔ بس ایک عجیب سا سکون اور پھر ایک گہرا دکھ دل میں اتر گیا کہ جس شخص کے لیے میں نے بددعا مانگی تھی، اُس کے حال نے مجھے اپنی ہی محبت کے سامنے شرمندہ کر دیا۔ محبت انسان کو بدلہ لینا نہیں سکھاتی، محبت تو بس یہ چاہتی ہے کہ جسے ہم نے دل سے چاہا، وہ ہمارے بغیر بھی خوش رہے۔ شاید اسی لیے آج بھی اُس واقعے کو یاد کرتا ہوں تو دل کہتا ہے، کاش اُس وقت درد نے میرے لفظوں پر قابو رکھا ہوتا___🙃🍁 #حضی✍️
2026-09-12 07:40:57
0
niaz_soomro786
Niaz Soomro :
😭•••😭 be panah akela saw ho gaya hn yr 😭•••😭
2026-08-11 21:49:29
0
To see more videos from user @udaszindagiii22, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About