@mishuedits4: بہاریں ہمیشہ ہم سب کے والدین کی جانب رواں دواں رہیں کبھی ان سے بچھڑنے کا دکھ ہماری زندگیوں میں نہ آئے۔ (آمین) #creatorsearchinsights#fypシ゚viral
اللہ پاک آپ کو ہمیشہ اپنی رحمت کی چادر میں ڈھانپے رکھےاللہ آپ کی آنکھوں میں کبھی آنسو نہ آنے دے دل کو ہمیشہ سکون عطا فرمائے قسمت میں خیر ہی خیر لکھ دے اور ہر دعا کو آپ کے حق میں قبول فرمائے آمین یا رب العالمین اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ اپنی حفاظت و امان میں رکھےآپ کے دل کو ہمیشہ سکون چہرے کو ہمیشہ مسکراہٹ اور زندگی کو خیر و برکت سے بھر دے اللہ تعالیٰ آپ کی ہر جائز دعا قبول فرمائے ہر غم پریشانی اور آزمائش سے محفوظ رکھے دنیا و آخرت کی تمام بھلائیاں عطا فرمائے اور ہمیشہ اپنی خاص رحمت و کرم کا سایہ آپ پر قائم رکھے آمین یا رب العالمین.
2026-07-29 19:02:03
2
T,khan :
beshak ameen
2026-07-30 05:15:10
2
aashrique :
aameen
2026-07-30 06:10:42
2
saifuillah :
Aameen
2026-07-30 07:03:03
2
user9036151032695 :
ameen inshaAllah ameen🤲🤲🤲🌹
2026-07-30 07:00:42
1
Sumera Kamran :
آ مین
2026-07-29 19:18:56
2
Talha Mehmood :
ameen
2026-07-29 07:33:37
2
Hassan Nawaz :
😭😭😭
2026-07-30 06:34:10
1
Mohsain Mohsain :
🤲🤲🤲
2026-07-30 08:36:26
0
To see more videos from user @mishuedits4, please go to the Tikwm
homepage.