@dero_kashan: #fyp اہلِ بیتؑ کی محبت وہ نور ہے جو دل کو زندہ کرتا ہے، مگر اس نور کو باقی رکھنے کے لیے اطاعتِ خدا ضروری ہے۔ جو محبت انسان کو نماز، تقویٰ، حلال و حرام کی پابندی اور اچھے کردار کی طرف نہ لے جائے، وہ محبت اپنے مقصد تک نہیں پہنچتی۔ سچی محبت وہی ہے جو بندے کو اللہ کے قریب کر دے، کیونکہ اہلِ بیتؑ نے ہمیشہ اللہ کی اطاعت کا راستہ ہی دکھایا ہے۔