@haseebkhanpti0111: میرے تحریکی ساتھیوں! اب آپ سب کو ایک مختلف سہیل آفریدی نظر آئے گا ۔ ہمیں فیصلہ کرنا ہوگا کہ ہمیں ٹیپو سلطان والی زندگی چاہیے یا میر صادق اور میر جعفر والی زندگی چاہیے، ہمیں شیر کی زندگی چاہیے جوکہ گیدڑ کی سو سالہ زندگی سے بہتر ہے۔ وزیراعلی سہیل آفریدی اپنا جلوہ دکھاتے ہوئے👊#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #imrankhanzindabad❤️🇵🇰🤗 #imrankhanpti #teamkaptantiktok #haseebkhanpti111