@mr.handsome.011: دکھ ؟ میرے جوانی ضائع ہو رہی ہے۔ ذکر پھر مجھے محبت سے نفرت ہو گئی۔ اب؟ اب مجھے کسی کے بدل جانے سے فرق نہیں پڑتا ۔ دل؟ دل ہی ٹوٹا ہے مر تھوڑی نا گیا ہے پھر؟ پھر مجھے صبر آگیا۔ بدله ؟ پھر میں نے سارا معاملہ اللہ پر چھوڑ دیا ۔ #foryoupage #unfreezemyaccaunt🙏🙏🙏 #fpyシ #viewsproblem😭 #mrfarhanoffical