@ahsankhan9077: اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن ہمارا بھائی ، ہمارا شیر ، انتہائی سرگرم تنظیمی دوست کامران الیاس کامی کڑتی کوٹلی ( راولاکوٹ دھرنے ) سے وطن پر قربان ہو گیا ہے ، اللہ اکبر قربان قربان کیا ہنستے جا رہے ہو میرے لاڈلو ہمیں تنہا چھوڑ کر 💔