@alexane.qv: #fyp

alexane
alexane
Open In TikTok:
Region: CA
Tuesday 28 July 2026 21:46:53 GMT
1219
216
0
4

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @alexane.qv, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

وفاقی حکومت ملازمین، مسلح افواج اور پنشنرز کے لیے بجٹ 2026-27 ریلیف پیکج ✅ نئے پے اسکیلز 2026 متعارف کرائے جائیں گے — جس میں ایڈہاک ریلیف الاؤنس 2022 (15%) اور 2025 (10%) کو بنیادی تنخواہ میں ضم کیا جائے گا۔ ✅ تمام وفاقی سرکاری ملازمین کو رننگ بیسک پے پر 7% ایڈہاک ریلیف الاؤنس (ARA) دیا جائے گا۔ ✅ ڈسپیریٹی ریڈکشن الاؤنس 2026 بیسک پے کا 15% — BPS-1 تا 22 کے ملازمین کو ملے گا۔ ✅ کنویینس الاؤنس میں موجودہ رقم سے 50% اضافہ کیا جائے گا۔ ✅ سول آرمڈ فورسز کے لیے کانسٹینٹ اٹینڈنٹ الاؤنس 7,000 روپے سے بڑھا کر 30,000 روپے کر دیا گیا۔ ✅ کیبنٹ ڈویژن کے افسران/عملے کی اسپیشل پے 6,000 روپے سے بڑھا کر 20,000 روپے فی ماہ کر دی گئی۔ ✅ نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس (NH&MP) کے BPS-1 تا 22 ملازمین کا اسپیشل الاؤنس 10% سے بڑھا کر 50% کر دیا گیا۔ ✅ اسپیشل کنویینس الاؤنس 6,000 روپے سے بڑھا کر 10,000 روپے کر دیا گیا۔ ✅ تمام پنشنرز کی بیس لائن پنشن میں 7% اضافہ کیا جائے گا۔ یہ تمام ریلیف اقدامات یکم جولائی 2026 سے نافذ العمل ہوں گے۔

About