@user512567437: لوگ آپ کے پیٹھ پیچھے بیٹھ کر کے کیا بات کر رہے ہیں یہ آپ سوچنا چھوڑ دیں کیا یہ کافی نہیں کہ جو آپ کے پیٹھ پیچھے ہو رہا ہے وہ اللہ کے سامنے ہو رہا ہے اور اللہ تعالیٰ حساب لینے کے لیے کافی ہے۔۔۔!#fyppppppppppppppppppppppp #islamic_video #fyp #foryourpage