ہائے ماں کی گود چھوڑ کر باپ کے پاس جانا اس بات کا لگتا ہے قدرت نے ہی بچوں کے ذہن میں ڈال رکھا ہے کہ باپ بہت مشکلات برداشت کر کے کماتا ہے پھر جاکر بچوں کو اچھا مستقبل دیتا ہے گالیاں سنتا ہے کیا کیا نہیں سنتا۔۔۔ دوسری طرف ماں بھی اپنا جسم کاٹ کر بچے کو دیتے ہے