@makaladlagujjarbadsha: @Rabigujjar88088 @its Bappu ki Sharni 🦁 @aftabgujjarafta12 @.Rafakat Gujjar @Maria Malik 5567 ماریں گے، مر جائیں گے، انقلاب لائیں گے۔ آج وہ آواز ہمیشہ کے لیے خاموش کر دی گئی، جو ہر لمحہ یہ نعرہ بلند کرتی تھی: "ماریں گے، مر جائیں گے، انقلاب لائیں گے۔" اسامہ بھائی نے اپنے وطن کی خاطر اپنی جان قربان کر دی اور جامِ شہادت نوش کیا۔ اے ظالمو! یاد رکھو، جتنا ظلم کرنا ہے کر لو، مگر یہ جان لو کہ ہر قطرۂ خون گواہی دے گا۔ دنیا والو، گواہ رہنا! ہم قیامت کے دن اپنا مقدمہ اپنے اللہ کے حضور پیش کریں گے، جو سب سے بڑا عادل اور انصاف کرنے والا ہے۔ تم ظلم کے پہاڑ تو کھڑے کر سکتے ہو، مگر حق کی آواز کو ہمیشہ کے لیے خاموش نہیں کر سکتے۔ وہ دن ضرور آئے گا جب کشمیر کی آزادی کا سورج طلوع ہوگا، اور ظلم و جبر کا اندھیرا ہمیشہ کے لیے مٹ جائے گا۔