@farooq_shah54: تاریخ گواہ رہے گی کہ جب پوری بیٹنگ لائن ایک ایک کر کے ناکام ہوتی گئی تو بابر اعظم آخری دم تک ڈٹ کر کھڑے رہے۔ انہوں نے ایک اینڈ سنبھالے رکھا، لیکن دوسرے اینڈ سے کسی بھی بیٹر نے ان کا ساتھ نہ دیا۔ یہی وہ لمحہ تھا جب ایک بہترین اننگز کو ٹیم کی ناکامی نے دھندلا دیا۔ بابر اعظم نے اپنی ذمہ داری نبھائی، مگر کرکٹ ٹیم گیم ہے اور ایک کھلاڑی اکیلا میچ نہیں جتوا سکتا۔ #BabarAzam #PAKvWI تاریخ گواہ رہے گی کہ جب پوری بیٹنگ لائن ایک ایک کر کے ناکام ہوتی گئی تو بابر اعظم آخری دم تک ڈٹ کر کھڑے رہے۔